Breaking News

لاہور شیدا ٹلی تحریک انصاف پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پنجاب سردار برادرز

News

لاہور( شیدا ٹلی) تحریک انصاف پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پنجاب سردار برادرز نے کہا ہے کہ انہوں نے قتل کیس
میں دیت نہیں دی تھی بلکہ انہوں نے دیت کا معاملہ کیا طے کروایا تھا فجی اور اس کیس کے ساتھ ان کا کوئی تعلق نہیں تھا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے خلاف کیس ختم ہو چکا ہے اور عدالت نے مجھے بری کر دیا ہے۔ میرا اس کیس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ فریقین کا آپس میں جھگڑا تھا اور ہم نے ان کی صلح کروائی تھی، چونکہ یہ ہمارے قبیلے کا مسئلہ تھا اس لئے دیت کا معاملہ بھی ہم نے طے کروایا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایف آئی آر میں کسی کو بھی نامزد کیا جا سکتا ہے، میرا اس مقدمے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا اور میں اپنے متعلق ہر بات کا جواب دینے کیلئے تیار ہوں۔مزیداچھی اچھی پوسٹ کے لیے ڈیلی وزٹ کریں۔




No comments